مومن کے لیےتو جانِ ہستی ہے نماز ۔۔
ایمان کی آغوش میں بستی ہے نماز ۔۔

ملتی نہیں محشر میں کسی بھی قیمت پر۔۔
او زندگی والو پڑھ لو ، ابھی سستی ہے نماز ۔۔