http://aalayali.com./

April 3, 2012
http://aalayali.com./
 

(امام محمد باقر ع)

March 9, 2012
ہماری ولایت عمل اور پرہیزگاری کے
بغیر حاصل نہیں ہو سکتی۔۔
(امام محمد باقر ع)

Continue reading...
 

(امام علی ع)

March 9, 2012
جب کوئی شخص اللہ کو ناراض کر کے
بندوں کو راضی کرنے کی کوشش کرتا ہے تو
اللہ اُسے بندوں کے سپرد کر دیتا ہے۔۔
(امام علی ع)

Continue reading...
 

مومن کے لیےتو جانِ ہستی ہے نماز ۔۔

March 9, 2012
مومن کے لیےتو جانِ ہستی ہے نماز ۔۔
ایمان کی آغوش میں بستی ہے نماز ۔۔

ملتی نہیں محشر میں کسی بھی قیمت پر۔۔
او زندگی والو پڑھ لو ، ابھی سستی ہے نماز ۔۔

Continue reading...
 

Jis ko arbab-e-nazar Haq ka Wali kehtay hain

March 8, 2012


Jis ko arbab-e-nazar Haq ka Wali kehtay hain..
Sar-ba-sar waqif-e-israr-e-Jali kehtay hain..

Jis ko dooba hua sooraj bhi palat kar dekhay..
Hum usay apnay aqeeday mein Ali (a.s) kehtay hain..




Continue reading...
 

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

March 8, 2012
اسلام عليك يا حسين ابن على


حق کی پہچان کے بعد ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا حق کی تو ہین ہے

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

Continue reading...
 

(امام علی ع)

March 7, 2012
سب سے بڑا جاہل وہ ہےجو
ایک پتھر سے دو مرتبہ ٹھوکر کھائے۔۔۔۔۔
(امام علی ع)

Continue reading...
 

حضرت علی ع

March 7, 2012

حضرت علی ع فرماتے ہیں

اپنے بہترین وقت کو نماز کے لئے وقف کرو
کیونکہ
تمھارے سب کام تمھاری نماز کے بعد
قبول ہونگے--






Continue reading...
 

( امام باقر ع)

March 7, 2012
اگر ہمارے شیعوں میں سے کسی جوان
شعیہ کو میرے پاس لایا جائے
جو دن کو علم حاصل نہ کرتا ہو تو میں ضرور
اس کو سزا دوں گا ۔۔
( امام باقر ع)

Continue reading...
 

(امام علی ع)

March 7, 2012
علم ایک ایسا بادل ہے جس سے
رحمت برستی ہے "
(امام علی ع)

Continue reading...
 

Shia Islamic poetry & Quotes


بِسْــــــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْـــــم

Categories

Recent Posts