جب کوئی شخص اللہ کو ناراض کر کے
بندوں کو راضی کرنے کی کوشش کرتا ہے تو
اللہ اُسے بندوں کے سپرد کر دیتا ہے۔۔
(امام علی ع)